مریم نواز کی ریلی فیص آباد پہنچنے کے بعد روک دی گئی

واشنگٹن — پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ریلی کو اتوار کی رات فیصل آباد پہنچنے کے بعد پولیس کی طرف سے کنٹینر لگا کر وک دیا گیا ہے۔

مریم نواز فیصل آباد میں ریلی سے خطاب کرنے والی تھیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’ میری ریلی کو پولیس نے روک دیا ہے۔ ریلی کو کنٹینر لگا کر روکا گیا ہے ‘‘


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.