زرداری کے دماغ کا ایم آر آئی نئے میڈیکل بورڈ نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سابق آصف زرداری کا پمز کے نئے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹر مظہر بادشاہ نے سابق صدر کے دماغ کا ایم آئی آر کرایا۔ نئے بورڈ نے باقاعدہ علاج شروع کر دیا۔ سابق صدر کے دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ سابق صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم کو بھی نئے بورڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.