سابق مشیر چیئرمین پی سی بی شکیل شیخ نے پی سی بی نوٹس کا جواب دے دیا

اسلام آباد: (30 مئی 2020) سابق مشیر چیئرمین پی سی بی شکیل شیخ نے پی سی بی نوٹس کا جواب دے دیا۔ پی سی بی کا نوٹس غلط اور بے بنیاد ہے۔

سابق مشیر چیئرمین پی سی بی شکیل شیخ نے پی سی بی نوٹس کا جواب دے دیا۔ شکیل شیخ کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ جن رقوم پر سوالات اٹھائے گئے آڈٹ رپورٹس میں اسے کلئیر کیا گیا تاہم سابق چیئرمین پی سی بی کو بطور مشیر کیا مشورے دیے یہ بتانے کا پابند نہیں ہوں۔

جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ کبھی غیرملکی دورے کا خود نہیں کہا، موجودہ بورڈ کے خلاف ہونے پر آواز دبانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پی سی بی کا نوٹس غلط اور بے بنیاد ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

68