ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو 5جون کو طلب کرلیا 

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو 5جون کو طلب کرلیا ۔ شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی شکایت پر طلب کیا کرکٹ بورڈ کی طرف سے ان کے لیگل سیل نے ایف آئی اے سابئر ونگ کو تحریری شکایت کی تھی کہ  شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر پی سی بی کے سسٹم کے

خلاف بیان بازی کی ۔پی سی بی کاانٹرنل انکوائری سسٹم ٹھیک نہیں جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے اور بین الاقوامی سطح پر پی سی بی کی بدنامی ہوئی ہے ایف آئی

اے نے انہی شکایت شعیب اختر کو پانچ جون کوطلب کیا ہے کے وہ انکوائری افیسر کے سامنے پیش ہو کر اس کی وضاحت کریں۔‎


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

173