یوم استحصال پربرسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ ہوگا

بھارت کے خلاف يوم استحصال پر 5 اگست کو برسلز ميں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کيا جائے گا۔

مظاہرہ کشمير کونسل يورپ کی جانب سے منظم کيا جا رہا ہے جس میں کشميری کميونٹی سمیت ديگر تنظيميں اس احتجاج ميں شريک ہوں گی اور مظلوم کشميريوں سے اظہار يکجہی کريں گی۔

بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمير کی خصوصی آئينی حیثیت منسوخ کر دی تھی جس کے بعد ايک سال سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے۔

ايک سال مکمل ہونے پر مظاہرين دنيا کی توجہ کشمير کی صورتحال پر دلائيں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

34