اس تصویر میں موجود بچی پاکستان کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ پہچانیں

image

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کون سی مشہور ترین اداکارہ کا بچپن ہے؟

درحقیقت یہ اداکارہ بہت کم وقت میں اپنی پہچان قائم کر چکی ہیں اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بھی بنی رہتی ہیں۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ان کے حوالے سے ایک اشارہ بھی آپ کو دے دیتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔

اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پائے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں یہ ہنستی مسکراتی بچی پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ہیں اور یہ ان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم جاناں، نامعلوم افراد 2 اور پرواز ہے جنون میں کیا تھا جس میں انہوں نے بہترین اداکاری کے جوہر پیش کئے اور مداحوں کی جانب سے ان کے کام کو بے حد سراہا بھی گیا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.