برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی وزرا، مشیر اور ارکان اسمبلی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ نوازشریف کو ملک واپس لایا جائے گاجبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کہتے ہیںکہ نوازشریف جب تک خود نہیں چاہیں گے ،انھیں کوئی بھی واپس نہیں لاسکتا۔ نوازشریف لندن میں کروڑوں پائونڈز کے کاروبار کے مالک ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ برطانوی حکومت ایک ہائی پروفائل بزنس مین کو اپنےملک نکالنے سے پہلے دس مرتبہ سوچے گی۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ ، انتشار ، دہشتگردی اور بھارت کی جانب سے پاکستان مخلاف پروپیگنڈا پر پیسہ جیسے بے پناہ ثبوت لندن کی حکومت اور اداروں کو مہیا کیئے گئے مگر الطاف حیسن کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

38