اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسد عمرنے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صحت سے متعلق سب بے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،منصوبے پر 70 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ صحت کی سہولیات کیلئے 45 ارب روپے کی منظوری دیدی گئی،کم ترقی یافتہ علاقوں میں صاف پانی، حفظان صحت پر13 ارب خرچ ہونگے،
براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوسانہوں نے کہاکہ قومی سطح پر بیماریوں کے تدارک پر 7 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
