پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اداروں ،اپنے رفقا ودیگرساتھیوں کے مخالفت کے باوجود یہ فیصلہ کیاکہ وہ پارلیمنٹ سے اعتماد کاووٹ لینے جارہے ہیں۔کپتان کے اس فیصلے کے بعد ان کااصل مقابلہ اب سابق صدر آصف علی زرداری سے ہونے والاہےآصف زردارینے پی ٹی آئی ممبران کوپیغام بھجوایاکہ میں عمران خان کواتناتنگ کردوں گاکہ وہ خودہی استعفیٰ دے کرچلاجائے گااس لیے سینیٹ الیکشن کے بعد جومیں کہتاہوں وہی کریں کیونکہ میرے معاملات منظورنظرلوگوں سے طے ہوچکے ہیں۔پی ٹی آئی ممبران زرداری کے اس پیغام سے پریشان ہیں۔وزیراعظم بھی پریشان ہیں کہ اگرمیں معاملات کونہ سنبھالاتواپوزیشن والے تحریک لاسکتے ہیں ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

25