کیا آپ اس حیران کن تصویر میں چھپے مگر مچھ کو پہچان سکتے ہیں؟ 95 فیصد لوگ اس کا جواب غلط دیتے ہیں

image

اس تصویر میں ایک مگر مچھ چھپا ہے، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کہاں ہے؟

یہ ایک خاتون فوٹوگرافر کے ساتھ ہوا جو اس کا شکار بننے سے بال بال بچ گئی۔ فوٹو گرافر جولیا سیونڈیکوا مڈغاسکر کے ایک نیشنل پارک میں سیر کررہی تھیں جب انہوں نے اس جگہ کی تصویر لی۔

حیران کر دینے والی بات تو یہ ہے کہ یہاں ایک مگر مچھ چھپا ان پر نظر رکھے ہوئے تھے جو کہ فوٹوگرافر کو اس وقت نظر ہی نہیں آیا۔

یہاں پر چھپا مگر مچھ اس نسل سے تعلق رکھتا ہے جو کہ انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک درندوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔

اس کی لمبائی 16 فٹ سے زیادہ ہوسکتی ہے اور یہ امریکا کے دریاﺅں جھیلوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔

تو کیا آپ تصویر میں مگرمچھ کو پکڑنے میں کامیاب ہوسکے ؟ اگر نہیں تو نیچے تصویر میں اس کا جواب موجود ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts