گاؤں میں کھدائی کے دوران بیش قیمت ہیرے ملنے کا دعوٰی

جنوبی افریقہ کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران ایک شخص کوایک پتھر ملا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 جون سے علاقے میں کھدائی کی جارہی ہے اور ملک بھر سے لوگ اپنی قسمت آزمانے کیلئے اس گاؤں کا رخ کرچکے ہیں۔

تاہم حکام کی جانب سے ان پتھروں کے ہیرے ہونے کی ابھی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

یہ پتھر1100 پاکستانی روپے سے ساڑھے تین ہزار تک فروخت بھی کئے جارہے ہیں۔

 

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

154