اداکارہ ہانیہ عامر اور محسن عباس کی ویڈیو وائرل

image

پاکستان کی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

بیرون ملک موجود ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر ایک گلی میں ریپ سانگ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/10/243383867_1230816774053581_3066496568191962013_n-2.mp4اس ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر ،محسن عباس ،فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ریپ سانگ میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کی فلم کی پروموشن کے لئے کی گئی تعریف سُنی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر کی یہ ویڈیو فلم نامعلوم افراد کی پروموشن کے دوران بنائی گئی تھی۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.