ایک روز آرام کے بعد پاکستان اسکواڈ جمعے سے دوبارہ ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گا

image

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک روزآرام کے بعد پاکستان اسکواڈ جمعے سے دوبارہ  ٹریننگ سیشنز کا آغاز کر دے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا ،اسکواڈ دوپہر 1 بجے مقامی ہوٹل سے آئی سی سی اکیڈمی روانہ ہوگا۔

 ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوں گے ،قومی اسکواڈ کی کل کوئی میڈیا سرگرمی شیڈول نہیں ہے۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.