سبز آنکھوں والی مشہور خاتون شربت گلہ آج کل کہاں ہیں اور کتنی بڑی ہوگئی ہیں؟

image

سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی کی جانب سے پناہ دے دی گئی، شربت گلہ کو شہرت اس وقت ملی تھی جب وہ عالمی جریدے کے سرورق پرآئیں۔

اٹلی کی حکومت کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان سے تعلق رلکھنے والی شہری شربت گلہ روم پہنچ چکی ہے، حکومتی انخلا کے پروگرام کے تحت شربت گلہ کے اٹلی جانے کا انتظام کیا گیا۔

افغانستان میں کام کرنےوالی این جی اوز نے شربت گلہ کے انخلا کی درخواست کی تھی۔

مشہور امریکی فوٹو گرافر میک کیوری نے سن 1984 میں افغان خاتون شربت گلہ کی تصویر پاکستان کے ایک مہاجر کیمپ میں کھینچی گئی تھی۔

شربت گلہ اب کافی بڑکی ہوچکی ہیں اور وہ اب بڑی ہوکر پہچان میں ہی نہیں آرہی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق سال 2016 میں شربت گلہ کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا تھا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.