سگریٹ پینے والے جیل جائیں گے ۔۔ کس مُلک نے سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی؟

image
سگریٹ نوشی انسانی پھیپھڑوں کے لئے نقصان دہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب سگریٹ نوشی پر 90 فیصد پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ اب جو بھی سگریٹ پیئے گا اگر اس کی عمر 14 سال سے کم ہوئی تو وہ جیل جائے گا۔ یہ پابندی ملک نیوزی لینڈ میں لگائی جا رہی ہے۔

نیوزی لینڈ میں رولنگ پروگرام میں نوجوانوں کے سگریٹ پینے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، جس کا مقصد 2025 تک پورے ملک کو سگریٹ نوشی سے پاک بنانا ہے۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ اس پابندی کی عمر میں اضآفہ کر دیا جائے گا اور یوں بلآخر ملک کو سگریٹ کی لعنت سے بچا لیا جائے گا۔

پورے ملک میں صرف 500 دکانوں کو سگریٹ کی فروخت کے لئے لائسنس دیا گیا ہے وہ بھی اس صورت میں کہ وہ صرف بالغ لوگوں کو ہی دیں گے۔ حکومت کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.