انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (پہلے مرحلہ) کے خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) کے نتائج کا اعلان

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (پہلے مرحلہ) کے خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) جبکہ دوسرے مرحلہ کے کامرس ریگولرو پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں، شارٹ سبجیکٹ، ایڈیشنل سبجیکٹ، اسپیشل چانس، پچھلے سالوں میں سیکنڈایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 15دسمبر 2021ء کو شام چار بجے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.