پاکستانی اداکارہ ایمن خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)
شئیر کی گئی ویڈٰیو میں ایمن خان کالے رنگ کے لباس میں گھوم رہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں میوزک بھی سنا جاسکتا ہے۔اداکارہ کی جانب سے جچھ دیر قبل ہی یہ ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے تاحال لاکھوں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔اس سے قبل ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)
ان تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)
اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن۔واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Square Adsence 300X250