کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بیٹھا یہ بچہ پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟

image

سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والا شخص اس کا استعمال کرتا ہے۔

مقبول شخصیات بھی سوشل میڈیا کا استعمال روز ہی کرتی ہیں اور مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے پوسٹ شئیر کرتی ہیں۔ وہیں ان کے بچپن کی تصویر بھی لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنتی ہیں جنہیں وہ مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔

ایک ایسی ہی میڈیا پرسن کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

ہم آپ کو ان کے بچپن کی تصویر دکھاتے ہیں جو اپنی والدہ ، بھائی کے اور والد کے ساتھ بیٹھے ہیں۔

فیملی کے درمیان بیٹھا تصویر میں دکھائی دینے والا یہ ننھا بچہ کون ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

اگر آپ اس بچے کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ مذکورہ تصویر میں دکھائی دینے والا یہ بچہ پاکستان کی مقبول شخصیت عامر لیاقت حسین ہیں اور یہ ان کے بچپن کی تصویر ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.