عامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نئی ویڈیو سامنے آگئی

image
ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آگیا جس میں ناقابل یقین انکشافات کیے گئے ہیں۔

دانیہ کا ایک اور ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت پر ایک اور الزام لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دانیہ شاہ  نے کہا کہ عامر لیاقت نے ایک بار کہا تھا کہ ہم باہر جاکر ویڈیوز بنائیں گے تو کروڑوں روپے ملیں گے اور میں تمہیں ایسا بنادوں گا کہ دنیا تمہارے پیچھے پاگل ہوجائے گی۔

میزان کی جانب سے شادی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ قسمت میں جو لکھا ہو وہ ہو ہی جاتا ہے اس لیے شادی ہو گئی لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا یا میری فیملی کا کوئی گناہ تھا جس کی وجہ سے میری عامر لیاقت سے شادی ہوئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SYEDA DANIA AMIR ♥ (@daniaamirliaquatofficial)

اس سے قبل  ایک انٹرویو میں دانیہ نے اعتراف کیا تھا کہ وہ سید نہیں بلکہ ملِک ذات سے تعلق رکھتی ہیں اور انہیں نام میں سیدہ لگانے کا عامر لیاقت نے کہا تھا۔

گزشتہ دنوں عامر لیاقت نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کر دانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے، میں تیرا یہ حکم بجالایا ۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت سے طلاق لینے سے قبل دانیہ ملک سوشل میڈیا پر مختلف ثبوت شیئر کررہی ہیں جبکہ عامر لیاقت بھی جوابی وار کررہے ہیں۔

 

 

مزید پڑھیں2 mins agoاداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا...

11 hours agoسلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم...

11 hours agoعامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو کس نے بنائی اور کمرے میں تیسرا کون تھا؟ اہلیہ دانیہ شاہ کا نیا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف باغی رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی...

14 hours agoکیارا ایڈوانی کرن جوہر کے حق میں بول پڑیں

بالی وُڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کے...

15 hours agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

بالی وُڈ انڈسٹری میں 2012 سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی مشہور...

15 hours agoاحد رضا میر نے اپنی نیٹ فلیکس سیریز کا ٹیزر شیئر دیا

احد رضا میر کی نیٹ فلیکس سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا ٹیزر ریلیز...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.