ڈیانا کا جنازہ اتنا بھاری کیوں تھا کہ 10 فوجیوں سے بھی نہیں اُٹھ رہا تھا؟

image

شہزادی ڈیانا کی خوبصورتی اور محبت کے چرچے تو آج بھی ہر جگہ عام ہیں۔ آج بھی لوگ ان کی محبتوں اور زندہ دلی کی تعریفیں کرتے ہیں۔ ڈیانا اپنے وقت کی آئیکون لیڈی تھیں۔ ان کا نام فیشن کی دنیا میں بھی اپنی ایک الگ پہچان رکھتا تھا۔ پھر ان کی پاکستانی شخص احسان سے محبت کی داستان بھی لوگوں کو اچھے سے یاد ہے۔ لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ جب ڈیانا مری تو اس کا جنازہ اتنا بھاری کیوں تھا؟

ڈیانا کا جنازہ اس قدر بھاری تھا کہ 10 فوجی بھی مل کر اس کو اٹھا نہیں پا رہے تھے۔ جس کی وجہ جب تابوت تیار کرنے والے شخص سے پوچھی گئی تو اس نے بتایا کہ ان کے تابوت کو خاص طور پر ایک بھاری ارو قیمتی پتھر لیڈ سے بنایا گیا تھا جس میں ایسے preservatives نامی کیمیکلز لگائے گئے تھے جس کی وجہ سے ان کی لاش کو زیادہ نقصان نہ پہنچے اور وہ کئی سالوں تک محفوظ رہ سکے۔

ڈیانا کی لاش کو جس کیمیکل میں محفوظ رکھا گیا وہ دراصل formaldehyde ہے۔ جس کو اکثر مشہور شخصیات کی لاش پر لگا کر قبروں میں رکھا جاتا ہے تاکہ مردے کا جسم محفوظ رہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.