جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

image

اس دنیا میں موجود کسی بھی جوڑے کیلئے یہی سب سے زیادہ خوشی کی بات ہوتی ہے کہ ان کے ہاں اولاد جیسی خوشی آئے۔ یہی وجہ ہے کہ چین میں ایک 67 سال خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے۔

یہ واقعہ چین کے شہر زاؤہوانگ میں 67 سالہ خاتون جس کا نام تیان ہے اس نے آپریشن کے زریعے بچی کو جنم دیا ۔اور اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی اور اس کی ماں بالکل ٹھیک ہیں۔

بیٹی جیسی بڑی خوشی ملنے پر والدین نے بچی کانام تیانسی رکھا جس کا مطلب ہے جنت کا تحفہ۔ خاتون کے 68 سالہ شوہر کہتے ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں اور اب وہ بچی کی پرورش بھی بہت اچھی کریں گے لیکن آگے بڑھنے سے پہلے یہاں یہ بھی واضح کرتے چلیں کہ اس خاتون کے ہاں یہ تیسرے بچے کی پیدائش اس سے پہلے ان کے ہاں 1977 میں اولاد ہوئی تھی۔

یہ واقعہ 2019 کا ہے لیکن خیال رہے کہ 2019 میں ہی بھارت کی ریاست اندھرا پردیش میں 74 سالہ خاتون نے اے وی اف کے زریعے 2 بچوں جنم دیا تھا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.