وزارت اعلیٰ چلی گئی تو کیا ہوا ، حمزہ شہبازکو کونسی بڑی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا گیا

image
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سابق وزیر اعلیٰپنجاب حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی میں متفقہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لایا جائے گا، واضح رہے کہ حمزہ شہباز ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.