ڈالرکی قدرمیںاضافےکاسلسلہ نہ رک سکا،قیمت میں کس قدر اضافہ ہوا؟جانیے۔۔۔

image
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ  ہو گیا ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمتمیں 5 پیسے اضافہ ہوا۔انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.