اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلیےمقرر

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلیےمقرر کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق ں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

اسلا م آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کو مرکزی گیٹ پر روک دیا گیا۔خار دار تاریں لگا کر اسلام اباد ہائیکورٹ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.