وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں، معاہدہ جلد ہوجائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف عناصر افوہیں اڑا رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔
Anti-Pakistan elements are spreading malicious rumors that Pakistan may default. This is not only completely false but also belie the facts. SBP forex reserves have been increasing and are almost
US $ 1 billion higher than four weeks ago despite making all external… 1/2
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50)
دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دی ہے۔