ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان

image

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

اس اقدام کے بارے میں کمپنی نے تحریری طورپرپاکستان اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا ہے۔

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پلانٹ 9 مارچ سے 31 مارچ تک بندرہے گا،اس دوران پلانٹ سے گاڑیوں کی پروڈکشن بند رہے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.