ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

image

لاہور:اپریل میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہورہی ہے۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی سطح پر ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 60سے 70روپے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 720سے740روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2700 سے 3100 روپے تک کمی کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.