بیٹے کی پیدائش پر 2 ہزار لیکن بیٹی پر کتنے ہزار روپے ملیں گے؟ بیٹیوں کے والدین کیلئے بڑی خوشخبری

image

بیٹی اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہے جس کو ہر کچھ لوگ نعت اور کچھ لوگ بوجھ سمجھتے ہیں۔ مگر آج بھی اس معاشرے میں کئی ایسے لوگ ہیں جو بیٹیوں کو اپنی سب سے بڑی خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے اعلان کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بیٹے کی پیدائش پر 2,000 روپے کی رقم دی جائے گی جبکہ بچی کی پیدائش پر 2,500 روپے سے بھی زیادہ رقم دی جائے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے 90 لاکھ پسماندہ خاندانوں کو اہم مالی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی تحت جاری منصوبوں کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.