غربت میں جکڑے ان خاندانوں کو کیا مجبوری تھی اور وہاں کام کرنے والی لڑکیوں پر کیا بیتی۔۔۔؟
سندھ کے شہر رانی پور کی حویلی میں دس سالہ فاطمہ کی ہلاکت سے تقریبا ڈیڑھ سال قبل ملازمہ لڑکیوں پر تشدد کی اطلاعات آ چکی تھیں لیکن کسی نے اس کو تسلیم نہیں کیا۔
غربت میں جکڑے ان خاندانوں کو کیا مجبوری تھی اور وہاں کام کرنے والی لڑکیوں پر کیا بیتی۔۔۔؟ دیکھتے ہیں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس خصوصی رپورٹ میں۔