برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 برس کی سارہ شریف کے دادا محمد شریف کا کہنا ہے کہ سارہ کے والد عرفان کے مطابق ان کی ’بیٹی کی موت محض ایک حادثہ تھی۔‘
برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 برس کی سارہ شریف کے دادا محمد شریف کا کہنا ہے کہ سارہ کے والد عرفان کے مطابق ان کی ’بیٹی کی موت محض ایک حادثہ تھی۔‘ انھوں نے مزید کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔
