اٹک۔ 05 جنوری (اے پی پی):اٹک پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تھانہ بسال پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی خصوصی چلائی گئی مہم بسلسلہ گرفتاری مجرمان اشتہاری کے سلسلہ میں مجرم اشتہاری محمد علی ولد فتح خان ساکن کاہل تحصیل جنڈ کو گرفتار کر کے پاپند سلاسل کر دیا ۔ مجرم اشتہاری تھانہ بسال پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا