بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ، 60 اسپتال داخل

image

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے والے 60 سے زیادہ افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کرا دیا گیا جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اوکاڑہ: زہریلی شراب پینے سے 48 گھنٹوں میں آٹھ ہلاک

تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے اموات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جبکہ اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے مختلف علاقوں میں ماضی میں بھی ایسے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.