انٹربینک میں ڈالر 278روپے41پیسے کا ہوگیا

image

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا  ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 278روپے41پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 85 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل بینک حیدرآباد پھولیلی برانچ میں ایک ارب 12 کروڑ کے فراڈ اور غبن کا انکشاف

علاوہ ازیں انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 21 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 738 روپے 60 پیسے رہی۔

اسی طرح عمانی ریال کی انٹر بینک مارکیٹ میں قدر 724 روپے 07 پیسے رہی، کویتی دینار کی 910 روپے 89 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 76 روپے 34 پیسے ریکارڈ کی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.