شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

image

اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔

شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر نکالا گیا اور ان کی پارٹی رکنیت کینسل کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: محمود اچکزئی کا حکومت سے رابطوں کا امکان

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.