آئی پی پیز کو نئی شرائط پر آمادہ کر رہے،قوم2ماہ میں خوشخبری سنے گی، وزیر توانائی

image

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں کو زبردستی ختم نہیں کریں گے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا آئی پی پیز کو نئی شرائط پر آمادہ کر رہے ہیں،قوم دو ماہ میں خوشخبری سنے گی،معاملے پر زیادہ بینڈ باجا نہیں بجا سکتے،مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز نہیں ملک کے معاشی حالات ہیں۔

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

پنجاب نے بجلی سستی کرنے کے لیے 45 ارب روپے مختص کئے، اگرسندھ ایسا کرے تو 10 ارب روپے لگیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی گھروں کا کرایہ فی یونٹ بجلی کو مہنگا بنا رہا ہے ، نیٹ میٹرنگ صارفین سے معاہدے کی پاسداری کریں گے۔

24سے 30 اگست کے دوران جنوبی پنجاب میں شدیدبارشوں کی پیشگوئی

چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے سے ہٹا نہیں جاسکتا،چین کے بجلی کارخانے مقامی کوئلہ پرمنتقل ہوں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.