راولپنڈی سے راولاکوٹ جانیوالی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار ، 29 افراد جاں بحق

image

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

حادثہ آزاد پتن اور کہوٹہ کے درمیان پانہ پل کے پاس پیش آیا ، 22 افراد موقع پر زندگی کی بازی ہار گئے۔

ڈپٹی کمشنر پونچھ ڈویژن عمر فاروق کے مطابق 22  لاشوں کو نکال لیا گیا ، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ضلع سدہنوتی سے ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.