اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کیلئے موزوں ترین شخص قراردیدیا

image

اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کے لیے موزوں ترین شخص قرار دے دیا۔

مضمون نگار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجے،بانی پی ٹی آئی پاک اسرائیل تعلقات معمول پر لاسکتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں بانی پی ٹی آئی کے لیے یہ  چیلنج ہو گا لیکن وہ یہ کر لیں گے۔

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی بلاگر نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گولڈ سمتھ فیملی سے رشتہ داری ، دوستی اور ان کی حمایت ایک حقیقت  ہے، خیال رہے کہ دی ٹائمز آف اسرائیل کی ایڈیٹوریل پالیسی کےمطابق حکومت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں چھاپتا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.