حکومت کی سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں 20 سے 25 فیصد بڑھانے کی منظوری

image

وزارت خزانہ نے سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں 20سے 25فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں گریڈ1سے 16تک 25فیصد تنخواہ بڑھے گی،جبکہ گریڈ17سے 22تک 20فیصد تنخواہ بڑھے گی،نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ میں اضافہ یکم جولائی 2024سے ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.