این اے 171 ضمنی انتخابات،پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع

image

رحیم یارخان کے حلقے این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔

11پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین 5568 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ حسان مصطفیٰ 2389ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.