پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟

image

قومی ذرائع کے مطابق، عوام کو خوشخبری ملنے والی ہے! ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے تک کمی کی توقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں بھی ایک روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

تاہم، یہ بھی ممکن ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے یہ تبدیلیاں متوقع ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، جس کا اعلان آج رات 12 بجے کیا جائے گا، اور نئی قیمتیں فوری طور پر لاگو ہوں گی۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.