ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم 10 لاکھ روپے تک کر دی

image

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کر دی۔

اعلامیہ کے مطابق گارنٹی کی رقم5 لاکھ روپے سے بڑھا کر یکم اکتوبر 2024 ء سے 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان

ڈی پی سی نے اپنے رکن بینکوں کے تمام اہل ڈپازٹرز کےلیے رقم میں اضافہ کیاہے،رقم کےاضافے کافیصلہ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا ۔

گارنٹی کی اس رقم سے تقریباً 96 فیصد اہل ڈپازٹرز کو مکمل تحفظ مل جائے گا ،ڈپازٹ پروٹیکشن اسکیم کا بنیادی مقصد ڈپازٹرز کے مفادات کا تحفظ ہے۔

سیکیورٹی خدشات ، جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

ڈپازٹ پروٹیکشن کی سہولت تمام اہل ڈپازٹرز پر لاگو ہوتی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.