پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا

image

پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کوایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا ہے۔

پی آئی اے نے ایئرلائن کےتمام کپتانوں اورفلائٹ آپریشن کواحکامات جاری کردیئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق فلائٹ پلان ازسرنوترتیب دئیے جارہےہیں۔

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم 10 لاکھ روپے تک کر دی

جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی ،ایرانی فضائی حدوداستعمال نہیں کی جائیں گی،پی آئی اے ایران کی فضائی حدود کے2کوریڈوراستعمال کرتاہے۔

کینیڈااورترکی جانےوالی پروازیں نادرن کوریڈورکا روٹ استعمال کرتی ہیں،یواے ای ،بحرین ،دوحہ اورسعودی عرب کیلئے سدرن کوریڈورکواستعمال کیاجاتاہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.