فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا

image

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے دوران 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

ایم پی اے رائے احسن رضا کھرل اورملک اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا ، اس کے علاوہ ایم پی اےغلام سروراور خیال احمد کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

دوسری جانب ایک سیاسی جماعت کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کر دیا گیا ہے۔

ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے جبکہ ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے۔

ایکسپریس ہائی وے پر فیض آباد کے مقام پر بھی کنٹینر رکھ دیے گئے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.