پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 423 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.