ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

image

مقامی مارکیٹ میں آج 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 200 روپےمہنگا ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت بھی 171 روپے کےاضافے سے 2 لاکھ، 36 ہزار 368 روپےہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659 ڈالر کی سطح پرآگئی۔  


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.