جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو چالان کی نقول فراہم ، 8 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

image

انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

بانی پی ٹی آئی کو نقول فراہمی کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل آئے تھے، فرد جرم 8 نومبر کو عائد کی جائے گی ،عمران خان نے کہا کہ میرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا۔

  چیئرمین پی سی بی کے خلاف  درخواست کی سماعت ، اسلام آباد ہائیکورٹ وکیل پر برہم

دوسری جانب، شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل ہونے کے باعث چالان کی نقول تقسیم نہ ہو سکیں ، دیگر ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی۔

واضح رہے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.