وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کے حصص کی فروخت کی منظوری نہیں دی، مصدق ملک

image

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کے حصص کی فروخت کی منظوری نہیں دی، اس حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبریں درست نہیں۔

عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کیساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں جنہیں جلد حتمی شکل دی جائے گی،کمیٹی ریکوڈک پر مذاکرات کر رہی ہے جو معاملات کی بروقت تکمیل یقینی بنارہی ہے۔

یاد رہے اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.