وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے پیش نظر سال 2025 کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
- وزارتِ خزانہ کا یکم جنوری 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول 56 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا۔
- اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں اور اس کے ارد گرد اسرائیلی حملوں نے غزہ کے صحت عامہ کے نظام کو 'مکمل تباہی کے دہانے' پر پہنچا دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ادارے کی جانب سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔
- وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہے لیکن ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
- پاکستان کی وفاقی حکومت نے 'اڑان پاکستان' کے نام سے ایک قومی اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروگرام لانچ کردیا ہے۔
- عمران خان کا کہنا ہے کہ جب وہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں تو انھیں ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری