بیرون ملک غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں پاکستانی شہریوں کی اموات کے بعد ایف آئی اے کے 35 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ انسانی سمگلنگ میں ملوث 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔
- کراچی میں مختلف مقامات پر بندھ کے روز بھی دھرنے جاری ہیں مجلس وحدت المسلمین نے گزشتہ روز پولیس کارروائی کے خلاف بدھ کو یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
- خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم عورت فاؤنڈیشن کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سنہ 2024 میں ’غیرت کے نام‘ پر 19 خواتین کو قتل کیا گیا۔
- وزارتِ خزانہ کا یکم جنوری 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول 56 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا۔
- اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں اور اس کے ارد گرد اسرائیلی حملوں نے غزہ کے صحت عامہ کے نظام کو 'مکمل تباہی کے دہانے' پر پہنچا دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ادارے کی جانب سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔
- وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہے لیکن ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
بیرون ملک کشتی حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت: ایف آئی اے کے 35 اہلکار نوکری سے برطرف