اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 20 افراد لاپتہ

image

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق  کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ،تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے اٹلی جا رہی تھی۔

جدہ قونصلیٹ کی عمارت تعمیر کے ٹھیکہ معاملے پر انکوائری کا حکم

دوسری جانب یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں،جس کے بعد جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق یونان کشتی حادثے میں 49 پاکستانی لاپتہ ہیں ،سفارتخانہ لاشیں پاکستان بھجوانے کیلئے کوشش کررہا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.